بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 861 — حیض کی اکثر مدت کا بیان
کتب سنن دارمی وضو اور طہارت کے مسائل حیض کی اکثر مدت کا بیان حدیث 861
أَخْبَرَنَا حَجَّاجٌ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: "الْحَيْضُ إِلَى ثَلَاثَةَ عَشَرَ يَوْمًا، فَمَا سِوَى ذَلِكَ فَهِيَ مُسْتَحَاضَةٌ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
سعید بن جبیر رحمہ اللہ نے کہا: حیض تیرہ دن تک ہے، اس سے زیادہ مستحاضہ ہے۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 861]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 865] »
اس قول کی سند صحیح ہے۔ (859) پر گذر چکی ہے۔
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (860) باب پر واپس اگلی حدیث (862) →