بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 838 — مستحاضہ کے احکام کا بیان
کتب سنن دارمی وضو اور طہارت کے مسائل مستحاضہ کے احکام کا بیان حدیث 838
مَرْوَانُ ، بُكَيْرِ بْنِ مَعْرُوفٍ ، مُقَاتِلِ بْنِ حَيَّانَ ، نَافِعٍ ، ابْنِ عُمَرَ
أَخْبَرَنَا أَخْبَرَنَا مَرْوَانُ، عَنْ بُكَيْرِ بْنِ مَعْرُوفٍ، عَنْ مُقَاتِلِ بْنِ حَيَّانَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ فِي الْمُسْتَحَاضَةِ: "تَغْتَسِلُ مِنْ ظُهْرٍ إِلَى ظُهْرٍ"، قَالَ مَرْوَانُ: وَهُوَ قَوْلُ الْأَوْزَاعِيِّ.
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
نافع سے مروی ہے کہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما فرمایا کرتے تھے: مستحاضہ عورت ظہر سے ظہر تک کے لئے غسل کرے گی۔ مروان نے کہا: امام اوزاعی رحمہ اللہ کا بھی یہی قول ہے۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 838]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده حسن، [مكتبه الشامله نمبر: 842] »
بکیر بن معروف کی وجہ سے اس کی سند حسن ہے۔ دیکھئے: [أبوداؤد 211/1] ، [مجمع الزوائد 210] و [مصنف عبدالرزاق 1167]
الحكم: إسناده حسن
← پچھلی حدیث (837) باب پر واپس اگلی حدیث (839) →