☽ 29 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Darimi

Hadith No.: 768
Books← Sunan Darimi← Chapters← Bab← Hadith No. 768
عَفَّانُ ، أَبَانُ بْنُ يَزِيدَ الْعَطَّارُ ، قَتَادَةُ ، عَزْرَةَ ، سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَى ، أَبِيهِ ، عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ
حَدَّثَنَا عَفَّانُ، حَدَّثَنَا أَبَانُ بْنُ يَزِيدَ الْعَطَّارُ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، عَنْ عَزْرَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَى، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ فِي التَّيَمُّمِ: "ضَرْبَةٌ لِلْوَجْهِ وَالْكَفَّيْنِ"، قَالَ عَبْد اللَّهِ: صَحَّ إِسْنَادُهُ.
Translation: محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم تیمّم کے بارے میں فرماتے تھے کہ ”چہرے اور ہاتھوں کے لئے ایک بار زمین پر ہاتھ مارنا کافی ہے۔“ امام دارمی رحمہ اللہ نے کہا: اس کی سند صحیح ہے۔ یعنی ایک بار زمین پر ہاتھ مار کر چہرے اور ہاتھوں پر مل لیں۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 768]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 772] »
اس حدیث کی سند صحیح ہے، جیسا کہ امام دارمی نے فرمایا: دیکھئے: [صحيح ابن حبان 1303] ، [مسند الحميدي 144] ، [ابن الجارود 126] ، [دارقطني 182/1] وغيرهم۔
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (767) Back to Bab Next Hadith → (769)