☽ 29 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Darimi

Hadith No.: 734
Books← Sunan Darimi← Chapters← Bab← Hadith No. 734
قَبِيصَةُ ، سُفْيَانُ ، زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
أَخْبَرَنَا قَبِيصَةُ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ: أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ "تَوَضَّأَ مَرَّةً مَرَّةً وَنَضَحَ فَرْجَهُ".
Translation: محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک ایک بار وضو کیا اور شرم گاہ (رومالی) پر پانی چھڑکا۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 734]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 738] »
اس روایت کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [أبوداؤد 168] ، [سنن البيهقي 161/1-162]
وضاحت
(تشریح حدیث 733)
اس حدیث سے وضو کے بعد رومالی پر پانی چھڑکنا ثابت ہوا۔
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (733) Back to Bab Next Hadith → (735)