☽ 29 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Darimi

Hadith No.: 728
Books← Sunan Darimi← Chapters← Bab← Hadith No. 728
أَبُو عَاصِمٍ ، ابْنُ جُرَيْجٍ ، إِسْمَاعِيل بْنُ كَثِيرٍ ، عَاصِمِ بْنِ لَقِيطِ بْنِ صَبِرَةَ ، أَبِيهِ وَافِدِ بَنِي الْمُنْتَفِقِ
أَخْبَرَنَا أَبُو عَاصِمٍ، أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَنِي إِسْمَاعِيل بْنُ كَثِيرٍ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ لَقِيطِ بْنِ صَبِرَةَ، عَنْ أَبِيهِ وَافِدِ بَنِي الْمُنْتَفِقِ رَضِيَ اللهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "إِذَا تَوَضَّأْتَ، فَأَسْبِغْ وُضُوءَكَ، وَخَلِّلْ بَيْنَ أَصَابِعِكَ".
Translation: محمد الیاس بن عبدالقادر
عاصم بن لقيط بن صبرہ نے اپنے والد سیدنا لقيط بن صبرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کیا جو بنی منتفق کے وفد میں تھے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جب وضو کرو تو پوری طرح وضو کرو، اور انگلیوں کے درمیان خلال کرو۔“ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 728]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 732] »
اس حدیث کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [أبوداؤد 142، 143] ، [ترمذي 38] ، [نسائي 87] ، [ابن ماجه 448] ، [صحيح ابن حبان 1054] ، [موارد الظمآن 159] ، [المنتقی 80] ، [نيل الأوطار 179/1]
وضاحت
(تشریح احادیث 725 سے 728)
اس حدیث اور پچھلی حدیث سے داڑھی اور انگلیوں کے درمیان خلال کرنا اور انہیں اچھی طرح سے دھونا ثابت ہوا، اور یہ دونوں چیزیں وضو کے سنن میں سے ہیں۔
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (727) Back to Bab Next Hadith → (729)