بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 725 — وضو میں کلی کرنے کا بیان
کتب سنن دارمی وضو اور طہارت کے مسائل وضو میں کلی کرنے کا بیان حدیث 725
أَبُو نُعَيْمٍ ، حَسَنُ بْنُ عُقْبَةَ الْمُرَادِيُّ ، عَبْدُ خَيْرٍ
أَخْبَرَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا حَسَنُ بْنُ عُقْبَةَ الْمُرَادِيُّ، أَخْبَرَنِي عَبْدُ خَيْرٍ بِإِسْنَادِهِ نَحْوَهُ..
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
اس سند سے بھی مذکورہ بالا حدیث مروی ہے۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 725]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 729] »
تخریج کے لیے دیکھئے مذکورہ بالا حدیث۔
وضاحت
(تشریح احادیث 721 سے 725)
کلی کرنے اور ناک میں پانی چڑھانے اور جھاڑنے کا ذکر قرآن پاک میں نہیں ہے، لیکن احادیثِ صحیحہ سے یہ امور ثابت ہیں، اس لئے بنا کلی اور ناک صاف کئے وضو درست نہ ہوگا۔
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (724) باب پر واپس اگلی حدیث (726) →