يَحْيَى ، عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي سَلَمَةَ ، عَمْرِو بْنِ يَحْيَى ، أَبِيهِ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدٍ
أَخْبَرَنَا يَحْيَى، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَى، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوًا مِنْهُ..
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
وضو کی مذکورہ بالا کیفیت سیدنا عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے روایت کی ہے۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 718]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 722] »
دیکھئے مذکورہ بالا تخریج۔
وضاحت
(تشریح احادیث 716 سے 718)
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ وضو کرتے وقت کچھ اعضاء تین بار کچھ اعضاء دو بار دھوئے تب بھی وضو صحیح ہوگا، اور اس میں کوئی حرج نہیں۔
الحكم: إسناده صحيح