بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 715 — پانی کے برتن میں دھونے سے پہلے ہاتھ ڈالنے کا بیان
کتب سنن دارمی وضو اور طہارت کے مسائل پانی کے برتن میں دھونے سے پہلے ہاتھ ڈالنے کا بیان حدیث 715
هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ ، شُعْبَةُ ، النُّعْمَانُ بْنُ سَالِمٍ ، ابْنَ عَمْرِو بْنِ أَوْسٍ ، أَوْسِ بْنِ أَبِي أَوْسٍ أَنَّهُ
أَخْبَرَنَا هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ، أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ، أَخْبَرَنِي النُّعْمَانُ بْنُ سَالِمٍ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عَمْرِو بْنِ أَوْسٍ يُحَدِّثُ، عَنْ جَدِّهِ أَوْسِ بْنِ أَبِي أَوْسٍ أَنَّهُ، رَأَى رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ "تَوَضَّأَ، فَاسْتَوْكَفَ ثَلَاثًا"، فَقُلْتُ أَنَا لَهُ: أَيُّ شَيْءٍ اسْتَوْكَفَ ثَلَاثًا؟ قَالَ: غَسَلَ يَدَيْهِ ثَلَاثًا.
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدنا اوس بن ابی اوس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو وضو کرتے دیکھا، آپ نے دونوں پہنچوں پر تین بار پانی ڈالا۔ میں نے عرض کیا: «استوكف ثلاثا» سے کیا مراد ہے؟ تو انہوں نے کہا: اپنے ہاتھوں کو تین بار دھویا۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 715]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 719] »
اس روایت کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [نسائي 83] ، [الطيالسي 168] ، [أحمد 8/4، 9]
وضاحت
(تشریح حدیث 714)
اس حدیث سے وضو میں تین تین بار ہاتھ کا دھونا ثابت ہوا، جیسا کہ آگے آ رہا ہے۔
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (714) باب پر واپس اگلی حدیث (716) →