بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 684 — قضائے حاجت کے لئے (دور) جانے کا بیان
کتب سنن دارمی وضو اور طہارت کے مسائل قضائے حاجت کے لئے (دور) جانے کا بیان حدیث 684
أَبُو نُعَيْمٍ ، جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ ، ابْنِ سِيرِينَ ، عَمْرِو بْنِ وَهْبٍ ، الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ
أَخْبَرَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، عَنْ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ وَهْبٍ، عَنْ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ "إِذَا تَبَرَّزَ تَبَاعَدَ"، قَالَ أَبُو مُحَمَّد: هُوَ الْأَدَبُ.
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جب پاخانے کے لئے جاتے تو بہت دور چلے جاتے۔
امام ابومحمد الدارمی نے فرمایا: یہ قضائے حاجت کے آداب میں سے ہے۔ یعنی آدمی جنگل میں جائے تو دور آنکھوں سے اوجھل ہو جائے تب حاجت رفع کرے تاکہ کوئی دیکھ نہ سکے۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 684]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 687] »
تخريج اس روایت کی سند صحیح ہے، جیسا کہ اوپر گذر چکا ہے۔
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (683) باب پر واپس اگلی حدیث (685) →