بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 3506 — ختم قرآن کا بیان
کتب سنن دارمی قرآن کے فضائل ختم قرآن کا بیان حدیث 3506
حدیث نمبر: 3506 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَفَّانُ ، جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، ثَابِتٌ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَفَّانُ، حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، حَدَّثَنَا ثَابِتٌ، قَالَ: "كَانَ أَنَسٌ إِذَا خَتَمَ الْقُرْآنَ، جَمَعَ وَلَدَهُ وَأَهْلَ بَيْتِهِ، فَدَعَا لَهُمْ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
ثابت البنانی نے کہا: سیدنا انس رضی اللہ عنہ جب قرآن پاک ختم کرتے تو اپنے بچوں اور گھر والوں کو جمع کر لیتے اور سب کے لئے دعا کرتے۔ [سنن دارمي/من كتاب فضائل القرآن /حدیث: 3506]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح وهو موقوف على أنس، [مكتبه الشامله نمبر: 3517] »
اس روایت کی سند صحیح ہے، لیکن سیدنا انس رضی اللہ عنہ پر موقوف ہے۔ دیکھئے: [فضائل القرآن لأبي عبيد، ص: 109] و [الطبراني فى الكبير 242/1، 674] ، [شعب الإيمان للبيهقي 2070، 2071]
الحكم: إسناده صحيح وهو موقوف على أنس
← پچھلی حدیث (3505) باب پر واپس اگلی حدیث (3507) →