بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 3454 — سورہ دخان اور حم و سبح سے شروع ہونے والی سورتوں کی فضیلت
کتب سنن دارمی قرآن کے فضائل سورہ دخان اور حم و سبح سے شروع ہونے والی سورتوں کی فضیلت حدیث 3454
حدیث نمبر: 3454 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: "كُنَّ! الْحَوَامِيمُ يُسَمَّيْنَ الْعَرَائِسَ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
سعد بن ابراہیم نے کہا: حم سے شروع ہونے والی سورتوں کو دلہن کہا جاتا تھا۔ [سنن دارمي/من كتاب فضائل القرآن /حدیث: 3454]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح إلى سعد بن إبراهيم وهو موقوف عليه، [مكتبه الشامله نمبر: 3465] »
اس اثر کی سند سعد تک صحیح اور موقوف ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 10333] ، [شعب الإيمان للبيهقي 2482]
الحكم: إسناده صحيح إلى سعد بن إبراهيم وهو موقوف عليه
← پچھلی حدیث (3453) باب پر واپس اگلی حدیث (3455) →