بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 3444 — سورہ الم تنزیل السجدہ اور سورہ تبارک کی فضیلت کا بیان
کتب سنن دارمی قرآن کے فضائل سورہ الم تنزیل السجدہ اور سورہ تبارک کی فضیلت کا بیان حدیث 3444
حدیث نمبر: 3444 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ خَالِدٍ، حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ: "فُضِّلَتَا عَلَى كُلِّ سُورَةٍ فِي الْقُرْآنِ بِسِتِّينَ حَسَنَةً".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
طاؤوس رحمہ اللہ نے کہا: قرآن کی یہ دونوں سورتیں ( «سجده» اور «تبارك») ہر سورہ سے ساٹھ نیکیاں (درجہ) زیادہ ہیں۔ [سنن دارمي/من كتاب فضائل القرآن /حدیث: 3444]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده ضعيف إلى طاووس وهو موقوف عليه، [مكتبه الشامله نمبر: 3455] »
یہ اثر طاؤوس رحمہ اللہ پر موقوف اور ضعیف ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 9866] ، [عبدالرزاق 6035، بسند فيه اعضال] و [ابن الضريس فى فضائل القرآن 333، 337]
الحكم: إسناده ضعيف إلى طاووس وهو موقوف عليه
← پچھلی حدیث (3443) باب پر واپس اگلی حدیث (3445) →