بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 3435 — سورہ الانعام اور دوسری سورتوں کی فضیلت کا بیان
کتب سنن دارمی قرآن کے فضائل سورہ الانعام اور دوسری سورتوں کی فضیلت کا بیان حدیث 3435
حدیث نمبر: 3435 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، هَمَّامٌ ، أَبِي عِمْرَانَ الْجَوْنِيِّ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ رَبَاحٍ ، كَعْبٍ
أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أَنْبَأَنَا هَمَّامٌ، عَنْ أَبِي عِمْرَانَ الْجَوْنِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ رَبَاحٍ، عَنْ كَعْبٍ: أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: "اقْرَءُوا سُورَةَ هُودٍ يَوْمَ الْجُمُعَةِ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
عبداللہ بن رباح نے کہا: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جمعہ کے دن سورہ ہود پڑھو۔ [سنن دارمي/من كتاب فضائل القرآن /حدیث: 3435]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده ضعيف لارساله، [مكتبه الشامله نمبر: 3446] »
اس اثر کی سند ارسال کی وجہ سے ضعیف ہے۔ آگے تخریج آ رہی ہے۔ شاید اس سند میں سیدنا کعب رضی اللہ عنہ کا نام چھوٹ گیا ہے۔
الحكم: إسناده ضعيف لارساله
← پچھلی حدیث (3434) باب پر واپس اگلی حدیث (3436) →