بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 3398 — جو قرآن سنے اس کی فضیلت کا بیان
کتب سنن دارمی قرآن کے فضائل جو قرآن سنے اس کی فضیلت کا بیان حدیث 3398
حدیث نمبر: 3398 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو الْمُغِيرَةِ ، عَبْدَةُ ، خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ
حَدَّثَنَا أَبُو الْمُغِيرَةِ، حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ، قَالَ: "إِنَّ الَّذِي يَقْرَأُ الْقُرْآنَ لَهُ أَجْرٌ، وَإِنَّ الَّذِي يَسْتَمِعُ لَهُ أَجْرَانِ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
خالد بن معدان نے کہا: بیشک جو قرآن پڑھتا ہے اس کے لئے ایک اجر ہے اور جو قرآن سنتا ہے اس کے لئے ڈبل اجر ہے۔ [سنن دارمي/من كتاب فضائل القرآن /حدیث: 3398]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «لم يحكم عليه المحقق، [مكتبه الشامله نمبر: 3409] »
عبدۃ بنت خالد غير معروف ہیں۔ ابوالمغيرہ: عبدالقدوس بن الحجاج ہیں۔ کہیں اور یہ روایت نہیں ملی اور یہ خالد بن معدان کا قول ہے۔
الحكم: لم يحكم عليه المحقق
← پچھلی حدیث (3397) باب پر واپس اگلی حدیث (3399) →