بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 3374 — قرآن پاک کی نسیان سے حفاظت کرنے کا بیان
کتب سنن دارمی قرآن کے فضائل قرآن پاک کی نسیان سے حفاظت کرنے کا بیان حدیث 3374
حدیث نمبر: 3374 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا الْمُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ، حَدَّثَنَا سَلَّامٌ يَعْنِي ابْنَ أَبِي مُطِيعٍ، قَالَ: كَانَ قَتَادَةُ، يَقُولُ: "اعْمُرُوا بِهِ قُلُوبَكُمْ، وَاعْمُرُوا بِهِ بُيُوتَكُمْ"، قَالَ: أُرَاهُ يَعْنِي: الْقُرْآنَ.
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
سلام بن ابی مطیع نے کہا: قتادہ رحمہ اللہ کہتے تھے: اپنے دلوں کو آباد کرو، اور اپنے گھروں کو آباد رکھو۔ راوی نے کہا: میرے خیال میں ان کا مقصد تھا قرآن سے آباد کرو۔ [سنن دارمي/من كتاب فضائل القرآن /حدیث: 3374]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «سلام بن أبي مطيع في روايته عن قتادة كلام وهو موقوف على قتادة. وما وقفت عليه في غير هذا المكان، [مكتبه الشامله نمبر: 3385] »
سلام کی قتادہ رحمہ اللہ سے روایت میں کلام ہے۔ کہیں اور یہ روایت نہیں ملی۔
الحكم: سلام بن أبي مطيع في روايته عن قتادة كلام وهو موقوف على قتادة. وما وقفت عليه في غير هذا المكان
← پچھلی حدیث (3373) باب پر واپس اگلی حدیث (3375) →