بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 3324 — جن علماء نے کہا بچے کی وصیت قابل عمل نہ ہو گی
کتب سنن دارمی وصیت کے مسائل جن علماء نے کہا بچے کی وصیت قابل عمل نہ ہو گی حدیث 3324
حدیث نمبر: 3324 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: "وَصِيَّتُهُ لَيْسَتْ بِجَائِزَةٍ إِلَّا مَا لَيْسَ بِذِي بَالٍ، يَعْنِي: الْغُلَامَ قَبْلَ أَنْ يَحْتَلِمَ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
معمر نے روایت کیا (امام) زہری رحمہ اللہ کہتے تھے (بچے کی) وصیت جائز نہیں ہے سوائے اس چیز کے جس کی حیثیت نہ ہو۔ یعنی بلوغت سے پہلے لڑکے کی وصیت نافذ العمل نہ ہو گی۔ [سنن دارمي/من كتاب الوصايا/حدیث: 3324]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح إلى الزهري، [مكتبه الشامله نمبر: 3335] »
اس اثر کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 10910] ، [عبدالرزاق 16417]
الحكم: إسناده صحيح إلى الزهري
← پچھلی حدیث (3323) باب پر واپس اگلی حدیث (3325) →