بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 3242 — وصیت سے رجوع کرنے کا بیان
کتب سنن دارمی وصیت کے مسائل وصیت سے رجوع کرنے کا بیان حدیث 3242
حدیث نمبر: 3242 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ، حَدَّثَنَا زَائِدَةُ، عَنْ الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: "يُغَيِّرُ صَاحِبُ الْوَصِيَّةِ مِنْهَا مَا شَاءَ، غَيْرَ الْعَتَاقَةِ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
الشیبانی (سلیمان بن ابی سلیمان) سے مروی ہے امام شعبی رحمہ اللہ نے کہا: وصیت کرنے والا جو چاہے وصیت میں رد و بدل کر سکتا ہے سوائے آزادی کے (اس میں رد و بدل نہیں)۔ [سنن دارمي/من كتاب الوصايا/حدیث: 3242]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح إلى الشعبي، [مكتبه الشامله نمبر: 3253] »
اس روایت کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 10856] ، [عبدالرزاق 16386] ، [ابن منصور 376]
الحكم: إسناده صحيح إلى الشعبي
← پچھلی حدیث (3241) باب پر واپس اگلی حدیث (3243) →