بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 3233 — ایک تہائی سے کم کی وصیت کرنے کا بیان
کتب سنن دارمی وصیت کے مسائل ایک تہائی سے کم کی وصیت کرنے کا بیان حدیث 3233
حدیث نمبر: 3233 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ شُرَيْحٍ، قَالَ: "الثُّلُثُ جَهْدٌ وَهُوَ جَائِزٌ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
قاضی شریح نے کہا: ثلث (تہائی حصہ) مشقت ہے لیکن جائز ہے۔ [سنن دارمي/من كتاب الوصايا/حدیث: 3233]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده حسن، [مكتبه الشامله نمبر: 3244] »
اس اثر کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 10968] ، [عبدالرزاق 16369] ، [ابن منصور 341] ۔ قبيصہ: ابن عتبہ ہیں۔
الحكم: إسناده حسن
← پچھلی حدیث (3232) باب پر واپس اگلی حدیث (3234) →