بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 3157 — آزاد کردہ غلام کی میراث کا بیان
کتب سنن دارمی وراثت کے مسائل کا بیان آزاد کردہ غلام کی میراث کا بیان حدیث 3157
حدیث نمبر: 3157 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، عَنْ شُعْبَةَ، قَالَ: أَخْبَرَنِي مَنْصُورٌ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، وَالشَّعْبِيِّ، قَالَا: "لَا بَأْسَ بِبَيْعِ وَلَاءِ السَّائِبَةِ وَهِبَتِهِ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
منصور نے خبر دی، ابراہیم و شعبی رحمہما اللہ دونوں نے کہا: سائبہ کے ولاء اور ہبہ کو بیچنے میں کوئی حرج نہیں۔ [سنن دارمي/من كتاب الفرائض/حدیث: 3157]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 3166] »
اس کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 519، 11666] ۔ اس کی تفصیل آگے باب بیع الولاء میں آ رہی ہے۔
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (3156) باب پر واپس اگلی حدیث (3158) →