بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 3140 — ولد الزنا کے میراث پانے کا بیان
کتب سنن دارمی وراثت کے مسائل کا بیان ولد الزنا کے میراث پانے کا بیان حدیث 3140
حدیث نمبر: 3140 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى ، حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ ، عَمْرٍو ، الْحَسَنِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى، عَنْ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ الْحَسَنِ، قَالَ: "ابْنُ الْمُلَاعَنَةِ مِثْلُ وَلَدِ الزِّنَا، تَرِثُهُ أُمُّهُ، وَوَرَثَتُهُ، وَرَثَةُ أُمِّهِ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
حسن رحمہ اللہ نے کہا: ابن الملاعنہ، ولد الزنا کی طرح ہے، اس کی ماں ہی اس کی وارث ہو گی اور اس کی ماں کے وارثین اس کے وارث ہیں۔ [سنن دارمي/من كتاب الفرائض/حدیث: 3140]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده ضعيف عمرو هو: ابن عبيد بن باب ضعفوه، [مكتبه الشامله نمبر: 3149] »
اس اثر کی سند میں عمرو بن عبيد بن باب ہیں جن کو علماء الجرح و التعدیل نے ضعیف کہا ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 11407] ، [البيهقي 258/6]
الحكم: إسناده ضعيف عمرو هو: ابن عبيد بن باب ضعفوه
← پچھلی حدیث (3139) باب پر واپس اگلی حدیث (3141) →