بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 3137 — ولد الزنا کے میراث پانے کا بیان
کتب سنن دارمی وراثت کے مسائل کا بیان ولد الزنا کے میراث پانے کا بیان حدیث 3137
حدیث نمبر: 3137 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَخْبَرَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، عَنْ الْحَسَنِ بْنِ الْحُرِّ، حَدَّثَنِي الْحَكَمُ: أَنَّ "وَلَدَ الزِّنَا لَا يَرِثُهُ الَّذِي يَدَّعِيهِ، وَلَا يَرِثُهُ الْمَوْلُودُ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
حکم نے کہا: ولد الزنا کا وہ شخص جو اپنا بچہ ہونے کا دعویٰ کرے وہ اس بچے کا وارث نہ ہوگا، نہ ولد الزنا اس کا وارث ہو گا۔ [سنن دارمي/من كتاب الفرائض/حدیث: 3137]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح إلى الحكم بن عتيبة، [مكتبه الشامله نمبر: 3146] »
حکم بن عقبہ تک اس روایت کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 11466]
الحكم: إسناده صحيح إلى الحكم بن عتيبة
← پچھلی حدیث (3136) باب پر واپس اگلی حدیث (3138) →