حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، عَنْ شَرِيكٍ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ شُرَيْحٍ: فِي رَجُلٍ أَقَرَّ بِأَخٍ، قَالَ: "بَيِّنَتُهُ أَنَّهُ أَخُوهُ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
قاضی شریح نے کہا: ایک آدمی نے (دوسرے کے) بھائی ہونے کا اقرار کیا، انہوں نے کہا: اس کو دلیل لانی ہو گی کہ وہ اس کا بھائی ہے۔ [سنن دارمي/من كتاب الفرائض/حدیث: 3101]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده حسن، [مكتبه الشامله نمبر: 3110] »
اس روایت کی سند شریک کی وجہ سے حسن ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 11545]
الحكم: إسناده حسن