بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 3086 — ذوی الارحام کی میراث کا بیان
کتب سنن دارمی وراثت کے مسائل کا بیان ذوی الارحام کی میراث کا بیان حدیث 3086
حدیث نمبر: 3086 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو نُعَيْمٍ ، حَسَنٌ ، عُبَيْدَةَ ، إِبْرَاهِيمَ ، عُمَرَ ، وَعَبْدَ اللَّهِ
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا حَسَنٌ، عَنْ عُبَيْدَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ: أَنَّ عُمَرَ، وَعَبْدَ اللَّهِ رَأَيَا أَنْ يُوَرِّثَا خَالًا".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
ابراہیم رحمہ اللہ نے کہا: سیدنا عمر و سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما کی رائے یہ تھی کہ ماموں وارث ہو گا۔ [سنن دارمي/من كتاب الفرائض/حدیث: 3086]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده ضعيف لضعف عبيدة وهو: ابن معتب، [مكتبه الشامله نمبر: 3096] »
عبیدہ بن معتب کی وجہ سے اس اثر کی سند ضعیف ہے، اور ابراہیم رحمہ اللہ نے بھی سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کو پایا ہی نہیں۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 11175] ، [ابن منصور 159] ، [شرح معاني الآثار 400/4]
الحكم: إسناده ضعيف لضعف عبيدة وهو: ابن معتب
← پچھلی حدیث (3085) باب پر واپس اگلی حدیث (3087) →