بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 2982 — سیدنا علی و سیدنا عبداللہ و سیدنا زید رضی اللہ عنہم کی باقی بچے ترکے میں رائے کا بیان
کتب سنن دارمی وراثت کے مسائل کا بیان سیدنا علی و سیدنا عبداللہ و سیدنا زید رضی اللہ عنہم کی باقی بچے ترکے میں رائے کا بیان حدیث 2982
حدیث نمبر: 2982 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُحَمَّدٌ ، سُفْيَانُ ، مُحَمَّدُ بْنُ سَالِمٍ ، خَارِجَةَ بْنِ زَيْدٍ ، زَيْدِ بْنِ ثَابِت ، يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، مُحَمَّدِ بْنِ سَالِمٍ ، الشَّعْبِيِّ ، خَارِجَةَ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدٌ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، قَالَ: أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ سَالِمٍ، عَنْ خَارِجَةَ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِت:"أَنَّهُ أُتِيَ فِي ابْنَةٍ، أَوْ أُخْت، فَأَعْطَاهَا النِّصْفَ، وَجَعَلَ مَا بَقِيَ فِي بَيْتِ الْمَالِ وقَالَ يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ: عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَالِمٍ، عَنْ الشَّعْبِيِّ، عَنْ خَارِجَةَ.
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
خارجہ بن زید نے کہا سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کے پاس بیٹی اور بہن کا قضیہ لایا گیا تو انہوں نے بیٹی کو نصف دے دیا، باقی نصف بیت المال میں جمع کر دیا، اور یہ اثر یزید بن ہارون نے محمد بن سالم سے، انہوں نے شعبی سے اور انہوں نے خارجہ (بن زید) سے بھی روایت کیا ہے۔ [سنن دارمي/من كتاب الفرائض/حدیث: 2982]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده ضعيف لضعف محمد بن سالم، [مكتبه الشامله نمبر: 2992] »
محمد بن سالم کی وجہ سے یہ اثر ضعیف ہے، لیکن صحیح سند سے بھی مروی ہے۔ دیکھئے: [عبدالرزاق 19131، 19132] ، [ابن منصور 113، 114] ، [البيهقي 244/6]
الحكم: إسناده ضعيف لضعف محمد بن سالم
← پچھلی حدیث (2981) باب پر واپس اگلی حدیث (2983) →