بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 2975 — سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ کا قول جدات کے بارے میں
کتب سنن دارمی وراثت کے مسائل کا بیان سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ کا قول جدات کے بارے میں حدیث 2975
حدیث نمبر: 2975 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، الْأَشْعَثُ ، ابْنِ سِيرِينَ ، ابْنِ مَسْعُودٍ
أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أَنْبَأَنَا الْأَشْعَثُ، عَنْ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ ابْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ: "إِنَّ الْجَدَّاتِ لَيْسَ لَهُنَّ مِيرَاثٌ، إِنَّمَا هِيَ طُعْمَةٌ أُطْعِمْنَهَا، وَالْجَدَّاتُ أَقْرَبُهُنَّ وَأَبْعَدُهُنَّ سَوَاءٌ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے کہا: جدات کے لئے میراث نہیں ہے، یہ ان کے لئے عطیہ ہے، چاہے وہ جدات قریبی ہوں یا دور کے رشتے کی۔ [سنن دارمي/من كتاب الفرائض/حدیث: 2975]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده فيه علتان: ضعف أشعث بن سوار والانقطاع، [مكتبه الشامله نمبر: 2985] »
اس روایت کی سند میں انقطاع ہے، اور اشعث بن سوار ضعیف ہیں۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 326/11، 11337] و [عبدالرزاق 19089] و [المحلی 277/9]
الحكم: إسناده فيه علتان: ضعف أشعث بن سوار والانقطاع
← پچھلی حدیث (2974) باب پر واپس اگلی حدیث (2976) →