بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 2967 — دادیوں کا بیان
کتب سنن دارمی وراثت کے مسائل کا بیان دادیوں کا بیان حدیث 2967
حدیث نمبر: 2967 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو نُعَيْمٍ ، سُفْيَانُ ، ابْنِ جُرَيْجٍ ، إِبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ ، سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ: أَنَّ عُمَرَ "وَرَّثَ جَدَّةً مَعَ ابْنِهَا".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
سعید بن المسیب رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے دادی کو اس کے بیٹے کے ساتھ وارث بنایا۔ [سنن دارمي/من كتاب الفرائض/حدیث: 2967]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده ضعيف فيه عنعنة ابن جريج، [مكتبه الشامله نمبر: 2976] »
اس اثر میں ابن جریح کا عنعنہ ہے، لیکن دوسری صحیح سند سے موقوفاً علی سعید مروی ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 11347] ، [عبدالرزاق 19094] ، [ابن منصور 90] ، [البيهقي 226/6]
الحكم: إسناده ضعيف فيه عنعنة ابن جريج
← پچھلی حدیث (2966) باب پر واپس اگلی حدیث (2968) →