بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 2954 — دادا کے بارے میں سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی رائے کا بیان
کتب سنن دارمی وراثت کے مسائل کا بیان دادا کے بارے میں سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی رائے کا بیان حدیث 2954
حدیث نمبر: 2954 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو النُّعْمَانِ ، وُهَيْبٌ ، يُونُسُ ، الْحَسَنِ ، عَلِيًّا
أَخْبَرَنَا أَبُو النُّعْمَانِ، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، حَدَّثَنَا يُونُسُ، عَنْ الْحَسَنِ: أَنَّ عَلِيًّا كَانَ "يُشَرِّكُ الْجَدَّ مَعَ الْإِخْوَةِ إِلَى السُّدُسِ.
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
حسن بصری رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ دادا کو بھائیوں کے ساتھ شریک کر کے سدس (چھٹا حصہ) دیتے تھے۔ [سنن دارمي/من كتاب الفرائض/حدیث: 2954]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح إلى الحسن، [مكتبه الشامله نمبر: 2963] »
اس اثر کی سند صحیح ہے۔ دیکھے: [المحلی لابن حزم 284/9] ۔ ابوالنعمان کا نام محمد بن الفضل ہے اور وہیب: ابن خالد ہیں اور یونس: ابن عبید بن دینار ہیں۔
الحكم: إسناده صحيح إلى الحسن
← پچھلی حدیث (2953) باب پر واپس اگلی حدیث (2955) →