بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 2902 — شوہر کے ساتھ ماں باپ، اور بیوی کے ساتھ ماں باپ کے حصے کا بیان
کتب سنن دارمی وراثت کے مسائل کا بیان شوہر کے ساتھ ماں باپ، اور بیوی کے ساتھ ماں باپ کے حصے کا بیان حدیث 2902
حدیث نمبر: 2902 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ ، حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، أَيُّوبَ ، أَبِي قِلَابَةَ ، أَبِي الْمُهَلَّبِ ، عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ
حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، عَنْ أَبِي الْمُهَلَّبِ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ أَنَّهُ قَالَ: "لِلْمَرْأَةِ الرُّبُعُ سَهْمٌ مِنْ أَرْبَعَةٍ، وَلِلْأُمِّ ثُلُثُ مَا بَقِيَ سَهْم، وَلِلأَبِّ سَهْمَانِ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ نے کہا: بیوی کا حصہ چار میں سے چوتھائی ہوگا، اور ماں کے لئے چار میں سے جو بچا اس کا ثلث ایک تہائی، اور باپ کے دو حصے (یعنی دو تہائی) ہوں گے۔ [سنن دارمي/من كتاب الفرائض/حدیث: 2902]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح وهو مكرر سابقه، [مكتبه الشامله نمبر: 2910] »
اس روایت کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [سنن سعيد بن منصور 10] ، لیکن اس کی سند میں انقطاع ہے۔
وضاحت
(تشریح حدیث 2901)
اس سند سے مذکور بالا ایوب سختیانی رحمہ اللہ کی روایت کی تائید اور مزید توضیح ہوتی ہے۔
الحكم: إسناده صحيح وهو مكرر سابقه
← پچھلی حدیث (2901) باب پر واپس اگلی حدیث (2903) →