بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 2886 — فرائض کی تعلیم حاصل کرنے کا بیان
کتب سنن دارمی وراثت کے مسائل کا بیان فرائض کی تعلیم حاصل کرنے کا بیان حدیث 2886
حدیث نمبر: 2886 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى، حَدَّثَنَا يُوسُفُ الْمَاجِشُونُ، قَالَ: قَالَ ابْنُ شِهَابٍ: "لَوْ هَلَكَ عُثْمَانُ، وَزَيْدٌ فِي بَعْضِ الزَّمَانِ، لَهَلَكَ عِلْمُ الْفَرَائِضِ، لَقَدْ أَتَى عَلَى النَّاسِ زَمَانٌ، وَمَا يَعْلَمُهَا غَيْرُهُمَا".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
ابن شہاب زہری رحمہ اللہ نے کہا: عثمان اور زید کسی وقت فوت ہو گئے تو علم فرائض ختم ہوجائے گا، اور ایک زمانہ ایسا آیا کہ علم فرائض کو ان دونوں کے علاوہ کوئی نہ جانتا تھا۔ [سنن دارمي/من كتاب الفرائض/حدیث: 2886]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح وهو موقوف على الزهري، [مكتبه الشامله نمبر: 2894] »
یہ امام زہری رحمہ اللہ کا قول ہے، اس کو بیہقی نے [البيهقي 210/6] ، فسوی نے [المعرفة 486/1] ، میں صحیح سند سے ذکر کیا ہے۔
الحكم: إسناده صحيح وهو موقوف على الزهري
← پچھلی حدیث (2885) باب پر واپس اگلی حدیث (2887) →