☽ 29 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Darimi

Hadith No.: 2853
Books← Sunan Darimi← Chapters← Bab← Hadith No. 2853
أَحْمَدُ بْنُ حُمَيْدٍ ، مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ ، شَرِيكٍ ، عُثْمَانَ الثَّقَفِيِّ ، أَبِي صَادِقٍ ، عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ ، عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حُمَيْدٍ، حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ، عَنْ شَرِيكٍ، عَنْ عُثْمَانَ الثَّقَفِيِّ، عَنْ أَبِي صَادِقٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: "لِلْجَنَّةِ ثَمَانِيَةُ أَبْوَابٍ".
Translation: محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جنت کے آٹھ دروازے ہیں۔“ [سنن دارمي/من كتاب الرقاق/حدیث: 2853]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده حسن من أجل شريك، [مكتبه الشامله نمبر: 2860] »
اس حدیث کی سند حسن ہے۔ دیکھئے: [أبويعلی 5012] ، [طبراني 254/10، 10479] ، [المنذري فى الترغيب 89/4]
وضاحت
(تشریح حدیث 2852)
بخاری شریف میں ہے جنّت کے آٹھ دروازے ہیں، ایک دروازے کا نام ریان ہے جس سے صرف روزے دار داخل ہوں گے۔
دیکھئے: [بخاري 3257] ، [مسلم 1152] ۔
Grade: إسناده حسن من أجل شريك
← Previous Hadith (2852) Back to Bab Next Hadith → (2854)