بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 2778 — کون سا مومن بندہ بہتر ہے؟
کتب سنن دارمی دل کو نرم کرنے والے اعمال کا بیان کون سا مومن بندہ بہتر ہے؟ حدیث 2778
حدیث نمبر: 2778 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَجَّاجٌ ، حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ
حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ بِإِسْنَادِهِ، مِثْلَهُ.
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
اس سند سے بھی مثلِ سابق مروی ہے۔ [سنن دارمي/من كتاب الرقاق/حدیث: 2778]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده ضعيف وانظر سابقه، [مكتبه الشامله نمبر: 2785] »
تخریج و ترجمہ اوپر گذر چکا ہے۔
وضاحت
(تشریح احادیث 2776 سے 2778)
معلوم ہوا کہ یہ کہنا درست نہیں کہ سب سے اچھا انسان وہ ہے جو عمر رسیدہ ہو اور اچھے کام کرے، ہاں یہ صحیح ہے جس کی عمر لمبی ہو اور عمل اچھے ہوں تو اس کے لئے اچھائی و بھلائی ہے۔
عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی
یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری ہے
الحكم: إسناده ضعيف وانظر سابقه
← پچھلی حدیث (2777) باب پر واپس اگلی حدیث (2779) →