☽ 29 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Darimi

Hadith No.: 2743
Books← Sunan Darimi← Chapters← Bab← Hadith No. 2743
عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ ، خَالِدٌ يَعْنِي: ابْنَ عَبْدِ اللَّهِ ، خَالِدٍ الْحَذَّاءِ ، عِكْرِمَةَ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ، أَخْبَرَنَا خَالِدٌ يَعْنِي: ابْنَ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , قَالَ: "مَنِ اسْتَمَعَ إِلَى حَدِيثِ قَوْمٍ وَهُمْ لَهُ كَارِهُونَ، صُبَّ فِي أُذُنِهِ الْآنُكُ".
Translation: محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص ایسے لوگوں کی بات سننے کے لئے کان لگائے جو اسے (سننے کو) پسند نہیں کرتے تو قیامت کے دن اس کے کانوں میں سیسہ پگھلا کر ڈالا جائے گا۔“ [سنن دارمي/من كتاب الرقاق/حدیث: 2743]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 2750] »
اس حدیث کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [بخاري 7042] ، [أبوداؤد 5024] ، [ترمذي 1751] ، [أبويعلی 2577] ، [ابن حبان 5685] ، [مسند الحميدي 541]
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (2742) Back to Bab Next Hadith → (2744)