بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 2192 — قمیص، کنواں، دودھ، شہد، گھی، کھجور وغیرہ خواب میں دیکھنے کا بیان
کتب سنن دارمی کتاب خوابوں کے بیان میں قمیص، کنواں، دودھ، شہد، گھی، کھجور وغیرہ خواب میں دیکھنے کا بیان حدیث 2192
حدیث نمبر: 2192 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
الْحَكَمُ بْنُ الْمُبَارَكِ ، الْوَلِيدُ ، ابْنُ جَابِرٍ ، مُحَمَّدُ بْنُ قَيْسٍ ، بَعْضُ
أَخْبَرَنَا الْحَكَمُ بْنُ الْمُبَارَكِ، أَخْبَرَنَا الْوَلِيدُ، حَدَّثَنَا ابْنُ جَابِرٍ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ قَيْسٍ، حَدَّثَنِي بَعْضُ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "اللَّبَنُ الْفِطْرَةُ، وَالسَّفِينَةُ نَجَاةٌ، وَالْجَمَلُ حُزْنٌ، وَالْخُضْرَةُ الْجَنَّةُ، وَالْمَرْأَةُ خَيْرٌ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
محمد بن قیس نے کہا: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بعض صحابہ نے مجھ سے بیان کیا کہ دودھ کی تعبیر فطرت ہے، کشتی نجات، اور اونٹ حزن و ملال، سبز ہریالی جنت اور عورت خیر کی علامت ہے۔ [سنن دارمي/من كتاب الرويا/حدیث: 2192]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده ضعيف، [مكتبه الشامله نمبر: 2201] »
اس روایت کی سند ضعیف ہے۔ دیکھئے: [معجم شيوخ للموصلي 324] ، اور یہ بعض صحابہ کی رائے ہے۔
الحكم: إسناده ضعيف
← پچھلی حدیث (2191) باب پر واپس اگلی حدیث (2193) →