☽ 29 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Darimi

Hadith No.: 2164
Books← Sunan Darimi← Chapters← Bab← Hadith No. 2164
مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، هَمَّامٌ ، قَتَادَةُ ، أَنَسٍ
أَخْبَرَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، عَنْ أَنَسٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ "نَهَى عَنْ الشُّرْبِ قَائِمًا". قَالَ: وَسَأَلْتُهُ عَنْ الْأَكْلِ، فَقَالَ:"ذَاكَ أَخْبَثُ".
Translation: محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے کھڑے ہو کر پانی پینے سے منع فرمایا، راوی نے کہا: میں نے سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے پوچھا: اور کھڑے ہو کر کھانا کھانا؟ فرمایا: یہ تو اور بھی برا ہے۔ [سنن دارمي/من كتاب الاشربة/حدیث: 2164]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 2173] »
اس روایت کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [مسلم 2024] ، [ترمذي 3424] ، [أبويعلی 2867]
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (2163) Back to Bab Next Hadith → (2165)