بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 2162 — کھڑے ہو کر پانی پینے کا بیان
کتب سنن دارمی مشروبات کا بیان کھڑے ہو کر پانی پینے کا بیان حدیث 2162
حدیث نمبر: 2162 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ ، عِمْرَانُ بْنُ حُدَيْرٍ ، أَبِي الْبَزَرِيِّ: يَزِيدَ بْنِ عُطَارِدَ ، ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ، أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ حُدَيْرٍ، عَنْ أَبِي الْبَزَرِيِّ: يَزِيدَ بْنِ عُطَارِدَ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ:"كُنَّا نَشْرَبُ وَنَحْنُ قِيَامٌ، وَنَأْكُلُ وَنَحْنُ نَسْعَى عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے عہد مبارک میں کھڑے ہو کر پانی پی لیتے تھے اور چلتے ہوئے کھانا بھی کھا لیتے تھے۔ [سنن دارمي/من كتاب الاشربة/حدیث: 2162]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده جيد، [مكتبه الشامله نمبر: 2171] »
اس روایت کی سند جید ہے۔ دیکھئے: [ابن حبان 5243] ، [موارد الظمآن 1369] ، [ابن ابي شيبه 4167]
الحكم: إسناده جيد
← پچھلی حدیث (2161) باب پر واپس اگلی حدیث (2163) →