☽ 29 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Darimi

Hadith No.: 2077
Books← Sunan Darimi← Chapters← Bab← Hadith No. 2077
عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ ، سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ ، عُتْبَةَ بْنِ مُسْلِمٍ ، عُبَيْدَ بْنَ حُنَيْنٍ ، أَبَا هُرَيْرَةَ
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ، عَنْ عُتْبَةَ بْنِ مُسْلِمٍ، أَنَّ عُبَيْدَ بْنَ حُنَيْنٍ أَخْبَرَهُ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "إِذَا سَقَطَ الذُّبَابُ فِي شَرَابِ أَحَدِكُمْ، فَلْيَغْمِسْهُ كُلَّهُ ثُمَّ لِيَنْزِعْهُ، فَإِنَّ فِي أَحَدِ جَنَاحَيْهِ دَاءً، وَفِي الْآخَرِ شِفَاءً".
Translation: محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جب مکھی تم میں سے کسی کے (کھانے) پانی میں گر جائے تو وہ پوری مکھی کو برتن میں ڈبو دے اور پھر اسے نکال کر پھینک دے کیونکہ اس کے ایک پر میں بیماری ہے اور دوسرے پر میں شفا ہے۔“ [سنن دارمي/من كتاب الاطعمة/حدیث: 2077]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 2081] »
اس روایت کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [بخاري 3320] ، [أبوداؤد 3844] ، [ابن ماجه 3505] ، [أبويعلی 986] ، [ابن حبان 1246، 1247]
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (2076) Back to Bab Next Hadith → (2078)