بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 2067 — جب لقمہ گر جائے (تو کیا کریں؟)
کتب سنن دارمی کھانا کھانے کے آداب جب لقمہ گر جائے (تو کیا کریں؟) حدیث 2067
حدیث نمبر: 2067 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
إِسْحَاق بْنُ عِيسَى ، حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، ثَابِتٍ ، أَنَسٍ
أَخْبَرَنَا إِسْحَاق بْنُ عِيسَى، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "إِذَا سَقَطَتْ لُقْمَةُ أَحَدِكُمْ، فَلْيَمْسَحْ عَنْهَا التُّرَابَ، وَلْيُسَمِّ اللَّهَ، وَلْيَأْكُلْهَا".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کسی کا لقمہ گر جائے تو اس سے مٹی کو صاف کر دے، الله کا نام لے اور اس کو کھا لے۔ [سنن دارمي/من كتاب الاطعمة/حدیث: 2067]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 2071] »
اس روایت کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [مسلم 2034] ، [أبوداؤد 3845] ، [ترمذي 1804] ، [ابن ماجه 3279] ، [أحمد 100/3، 177، 290]
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (2066) باب پر واپس اگلی حدیث (2068) →