بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 2036 — دودھ دوہنے والے کا بیان
کتب سنن دارمی قربانی کے بیان میں دودھ دوہنے والے کا بیان حدیث 2036
حدیث نمبر: 2036 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَعْلَى ، الْأَعْمَشُ ، يَعْقُوبَ بْنِ بَحِيرٍ ، ضِرَارِ بْنِ الْأَزْوَرِ
أَخْبَرَنَا يَعْلَى، حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ، عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ بَحِيرٍ، عَنْ ضِرَارِ بْنِ الْأَزْوَرِ، قَالَ: أَهْدَيْتُ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِقْحَةً، فَأَمَرَنِي أَنْ أَحْلُبَهَا، فَحَلَبْتُهَا، فَجَهَدْتُ فِي حَلْبِهَا، فَقَالَ "دَعْ دَاعِيَ اللَّبَنِ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدنا ضرار بن ازور رضی اللہ عنہ نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو ایک اونٹنی ہدیہ کی گئی تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مجھے اس کا دودھ نکالنے کا حکم دیا۔ میں نے اس کا سارا دودھ دوھ لیا تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: کچھ دودھ چھوڑ دو۔ (تاکہ دودھ جلدی نکل آئے)۔ [سنن دارمي/من كتاب الاضاحي/حدیث: 2036]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده حسن، [مكتبه الشامله نمبر: 2040] »
اس روایت کی سند حسن ہے۔ دیکھئے: [ابن حبان 5283] ، [موارد الظمآن 1999] ، [ابن قانع، معجم الصحابة، ترجمة 470]
الحكم: إسناده حسن
← پچھلی حدیث (2035) باب پر واپس اگلی حدیث (2037) →