بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 1932 — جو شخص دشمن یا بیماری کے سبب حج سے روک دیا جائے وہ کیا کرے؟
کتب سنن دارمی حج اور عمرہ کے بیان میں جو شخص دشمن یا بیماری کے سبب حج سے روک دیا جائے وہ کیا کرے؟ حدیث 1932
حدیث نمبر: 1932 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو عَاصِمٍ ، حَجَّاجٍ الصَّوَّافِ ، يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، عِكْرِمَةَ ، الْحَجَّاجِ بْنِ عَمْرٍو الْأَنْصَارِيِّ
حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنْ حَجَّاجٍ الصَّوَّافِ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنْ الْحَجَّاجِ بْنِ عَمْرٍو الْأَنْصَارِيِّ، عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: "مَنْ كُسِرَ، أَوْ عُرِجَ، فَقَدْ حَلَّ، وَعَلَيْهِ حَجَّةٌ أُخْرَى".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدنا حجاج بن عمرو انصاری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جس شخص کی ہڈی ٹوٹ جائے یا وہ لنگڑا ہو جائے تو وہ حلال ہو گیا (یعنی احرام کھول دے) اور اس پر (آئندہ سال) دوسرا حج واجب ہے۔ [سنن دارمي/من كتاب المناسك/حدیث: 1932]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1936] »
اس حدیث کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [أبوداؤد 1862] ، [ترمذي 940] ، [نسائي 2860] ، [ابن ماجه 3077] ، [طبراني 3211، وغيرهم]
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (1931) باب پر واپس اگلی حدیث (1933) →