بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 1923 — مزدلفہ سے رات میں روانگی کی اجازت کا بیان
کتب سنن دارمی حج اور عمرہ کے بیان میں مزدلفہ سے رات میں روانگی کی اجازت کا بیان حدیث 1923
حدیث نمبر: 1923 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو عَاصِمٍ ، ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَطَاءٍ ، ابْنِ شَوَّالٍ ، أُمَّ حَبِيبَةَ
أَخْبَرَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ ابْنِ شَوَّالٍ: أَخْبَرَهُ أَنَّ أُمَّ حَبِيبَةَ أَخْبَرَتْهُ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ "أَمَرَهَا أَنْ تَنْفِرَ مِنْ جَمْعٍ بِلَيْلٍ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدہ ام حبیبہ رضی اللہ عنہا نے خبر دی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے انہیں مزدلفہ سے رات میں روانگی کا حکم دیا تھا۔ [سنن دارمي/من كتاب المناسك/حدیث: 1923]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1927] »
اس کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [صحيح مسلم 1294] ، [نسائي 3035] ، [أحمد 327/6، 427]
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (1922) باب پر واپس اگلی حدیث (1924) →