بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 1912 — منیٰ میں نماز قصر کرنے کا بیان
کتب سنن دارمی حج اور عمرہ کے بیان میں منیٰ میں نماز قصر کرنے کا بیان حدیث 1912
حدیث نمبر: 1912 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُحَمَّدُ بْنُ الصَّلْتِ ، مَنْصُورِ بْنِ أَبِي الْأَسْوَدِ ، سُلَيْمَانَ ، إِبْرَاهِيمَ ، عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ ، عَبْدُ اللَّهِ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّلْتِ، عَنْ مَنْصُورِ بْنِ أَبِي الْأَسْوَدِ، عَنْ سُلَيْمَانَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ وَصَلَّى مَعَ عُثْمَانَ بِمِنًى أَرْبَعَ رَكَعَاتٍ:"لَقَدْ صَلَّيْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي هَذَا الْمَكَانِ رَكْعَتَيْنِ رَكْعَتَيْنِ، وَمَعَ أَبِي بَكْرٍ رَكْعَتَيْنِ رَكْعَتَيْنِ، وَمَعَ عُمَرَ رَكْعَتَيْنِ رَكْعَتَيْنِ، ثُمَّ تَفَرَّقَتْ بِكُمْ الطُّرُقُ، فَلَيْتَ حَظِّي مِنْ أَرْبَعِ رَكَعَاتٍ رَكْعَتَانِ مُتَقَبَّلَتَانِ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
عبدالرحمٰن بن یزید نے کہا: سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا جب کہ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے ساتھ منیٰ میں چار رکعت پڑھ چکے تھے: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ اس جگہ دو دو رکعتیں پڑھیں، اور سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کے ساتھ بھی دو دو رکعتیں پڑھیں، اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے ساتھ بھی دو دو رکعتیں پڑھیں، پھر تمہارے راستے جدا جدا ہو گئے، کاش چار رکعت کے بجائے میری دو رکعت ہی قبول کر لی جاتیں۔ [سنن دارمي/من كتاب المناسك/حدیث: 1912]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1916] »
اس روایت کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [بخاري 1082] ، [مسلم: 695] ، [أبوداؤد 1965] ، [ترمذي 882] ، [نسائي 1444] ، [أبويعلی 5194]
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (1911) باب پر واپس اگلی حدیث (1913) →