بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 1909 — عرفات جانے سے پہلے منیٰ میں کتنی نمازیں پڑھنی چاہئیں؟
کتب سنن دارمی حج اور عمرہ کے بیان میں عرفات جانے سے پہلے منیٰ میں کتنی نمازیں پڑھنی چاہئیں؟ حدیث 1909
حدیث نمبر: 1909 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
الْأَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ ، أَبُو كُدَيْنَةَ هُوَ يَحْيَى بْنُ الْمُهَلَّبِ ، الْأَعْمَشِ ، الْحَكَمِ ، مِقْسَمٍ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
أَخْبَرَنَا الْأَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ، حَدَّثَنَا أَبُو كُدَيْنَةَ هُوَ يَحْيَى بْنُ الْمُهَلَّبِ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ الْحَكَمِ، عَنْ مِقْسَمٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: "صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِنًى خَمْسَ صَلَوَاتٍ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے منیٰ میں پانچ نمازیں پڑھی تھیں۔ [سنن دارمي/من كتاب المناسك/حدیث: 1909]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «رجاله ثقات، [مكتبه الشامله نمبر: 1913] »
اس روایت کی سند میں کلام ہے، لیکن اس کے شواہد موجود ہیں، اس لئے قابلِ حجت و عمل ہے۔ دیکھئے: [أبوداؤد 1911] ، [ترمذي 880] ، [أحمد 297/1، 303] ، [ابن خزيمه 2799] ، [حاكم 461/1] ، [أبويعلی 2426]
الحكم: رجاله ثقات
← پچھلی حدیث (1908) باب پر واپس اگلی حدیث (1910) →