بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 1757 — شوہر کی اجازت کے بنا عورت کو نفلی روزہ رکھنے کی ممانعت
کتب سنن دارمی روزے کے مسائل شوہر کی اجازت کے بنا عورت کو نفلی روزہ رکھنے کی ممانعت حدیث 1757
حدیث نمبر: 1757 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، شَرِيكٌ ، الْأَعْمَشِ ، أَبِي صَالِحٍ ، أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ
أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أَخْبَرَنَا شَرِيكٌ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ،، أَنَّهُ قَالَ لِامْرَأَةٍ: "لَا تَصُومِي إِلَّا بِإِذْنِهِ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ نے روایت کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک عورت سے کہا: تم شوہر کی اجازت کے بنا روزہ نہ رکھو۔ [سنن دارمي/من كتاب الصوم/حدیث: 1757]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده حسن، [مكتبه الشامله نمبر: 1760] »
اس حدیث کی سند حسن ہے۔ دیکھے: [أبوداؤد 2459] ، [ابن ماجه 1762] ، [أبويعلی 1037] ، [ابن حبان 1488] ، [الموارد 956]
الحكم: إسناده حسن
← پچھلی حدیث (1756) باب پر واپس اگلی حدیث (1758) →