بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 1748 — سفر میں روزہ رکھنے کا بیان
کتب سنن دارمی روزے کے مسائل سفر میں روزہ رکھنے کا بیان حدیث 1748
حدیث نمبر: 1748 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُثْمَانُ بْنُ مُحَمَّدُ ، يُونُسُ ، الزُّهْرِيِّ ، صَفْوَانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، أُمِّ الدَّرْدَاءِ ، كَعْبِ بْنِ عَاصِمٍ الْأَشْعَرِيِّ
أَخْبَرَنَا عُثْمَانُ بْنُ مُحَمَّدُ، حَدَّثَنَا يُونُسُ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أُمِّ الدَّرْدَاءِ، عَنْ كَعْبِ بْنِ عَاصِمٍ الْأَشْعَرِيِّ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: "لَيْسَ مِنْ الْبِرِّ الصِّيَامُ فِي السَّفَرِ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدنا کعب بن عاصم اشعری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: سفر میں روزہ رکھنا نیکی نہیں ہے۔ [سنن دارمي/من كتاب الصوم/حدیث: 1748]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1751] »
اس سند سے بھی یہ روایت صحیح ہے۔ دیکھئے: [نسائي 2254] ، [ابن ماجه 1664] ، [الحميدي 887]
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (1747) باب پر واپس اگلی حدیث (1749) →