بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 1639 — عید گاہ جانے سے پہلے کھانے کا بیان
کتب سنن دارمی عیدین کے مسائل عید گاہ جانے سے پہلے کھانے کا بیان حدیث 1639
حدیث نمبر: 1639 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَحْيَى بْنُ حَسَّانَ ، عُقْبَةُ بْنُ الْأَصَمِّ ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بُرَيْدَةَ ، أَبِيهِ
أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ حَسَّانَ، حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ الْأَصَمِّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بُرَيْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ"كَانَ يَطْعَمُ يَوْمَ الْفِطْرِ قَبْلَ أَنْ يَخْرُجَ، وَكَانَ إِذَا كَانَ يَوْمُ النَّحْرِ، لَمْ يَطْعَمْ حَتَّى يَرْجِعَ فَيَأْكُلَ مِنْ ذَبِيحَتِهِ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
عبداللہ بن بریدہ نے اپنے والد سے روایت کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم عید الفطر کے دن کھا کر باہر نکلتے تھے، اور عیدالاضحیٰ میں کچھ نہ کھاتے تھے یہاں تک کہ واپس آ جاتے اور اپنی قربانی ہی سے کھاتے تھے۔ [سنن دارمي/من كتاب العيدين/حدیث: 1639]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «هذا إسناد ضعيف لضعف عقبة وهو: ابن عبد الله بن الأصم. ولكن الحديث صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1641] »
اس روایت میں عقبہ بن عبدالله الاصم ضعیف ہیں، لیکن دوسرے طرق سے یہ حدیث صحیح ہے۔ دیکھئے حدیث رقم 1640۔
الحكم: هذا إسناد ضعيف لضعف عقبة وهو: ابن عبد الله بن الأصم. ولكن الحديث صحيح
← پچھلی حدیث (1638) باب پر واپس اگلی حدیث (1640) →