☽ 29 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Darimi

Hadith No.: 1450
Books← Sunan Darimi← Chapters← Bab← Hadith No. 1450
الْحَكَمُ بْنُ الْمُبَارَكِ ، وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ ، أَبِي خَالِدٍ الْأَحْمَرِ ، عُبَيْدِ اللَّهِ ، نَافِعٍ ، ابْنِ عُمَرَ
أَخْبَرَنَا الْحَكَمُ بْنُ الْمُبَارَكِ، وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي خَالِدٍ الْأَحْمَرِ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ"كَانَ يُصَلِّي إِلَى رَاحِلَتِهِ".
Translation: محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سواری (اونٹ وغیرہ) کا سترہ بنا کر نماز پڑھتے تھے۔ [سنن دارمي/من كتاب الصللاة/حدیث: 1450]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1452] »
اس حدیث کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [بخاري 430، 507] ، [مسلم 502] ، [أبوداؤد 692] ، [ترمذي 352] ، [أبويعلی 2632] ، [صحيح ابن حبان 3378]
وضاحت
(تشریح حدیث 1449)
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ اونٹ، گھوڑے یا گدھے جیسی سواری کی آڑ میں نماز پڑھنا جائز ہے، لیکن ان کے باڑوں اور تھانوں میں نماز پڑھنا درست نہیں، مبادا بھڑک جائے اور نمازی کو نقصان پہنچا دے۔
والله اعلم
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (1449) Back to Bab Next Hadith → (1451)