بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 1415 — جوتے پہنے ہوئے نماز پڑھنے کا بیان
کتب سنن دارمی نماز کے مسائل جوتے پہنے ہوئے نماز پڑھنے کا بیان حدیث 1415
حدیث نمبر: 1415 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ ، شُعْبَةُ ، أَبِي مَسْلَمَةَ هُوَ سَعِيدُ بْنُ يَزِيدَ الْأَزْدِيُّ ، أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ، أَنْبأَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي مَسْلَمَةَ هُوَ سَعِيدُ بْنُ يَزِيدَ الْأَزْدِيُّ، قَالَ: سَأَلْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ:"أَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي فِي نَعْلَيْهِ؟ قَالَ: نَعَمْ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
سعید بن یزید ازدی نے کہا: میں نے سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا: کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اپنے جوتے پہن کر نماز پڑھتے تھے؟ کہا: ہاں (پڑھتے تھے)۔ [سنن دارمي/من كتاب الصللاة/حدیث: 1415]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1417] »
اس روایت کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [بخاري 386] ، [مسلم 555] ، [ترمذي 400] ، [نسائي 774] ، [أبويعلی 2912]
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (1414) باب پر واپس اگلی حدیث (1416) →