☽ 29 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Darimi

Hadith No.: 1406
Books← Sunan Darimi← Chapters← Bab← Hadith No. 1406
سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ، وُهَيْبٌ ، سُلَيْمَانُ الْأَسْوَدُ ، أَبِي الْمُتَوَكِّلِ النَّاجِيِّ ، أَبِي سَعِيدٍ
أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ الْأَسْوَدُ، عَنْ أَبِي الْمُتَوَكِّلِ النَّاجِيِّ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى رَجُلًا يُصَلِّي وَحْدَهُ، فَقَالَ: "أَلَا رَجُلٌ يَتَصَدَّقُ عَلَى هَذَا فَيُصَلِّي مَعَهُ".
Translation: محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک آدمی کو اکیلے نماز پڑھتے دیکھا تو فرمایا: ”کوئی آدمی نہیں ہے جو اس پر صدقہ کرے اور اس کے ساتھ نماز پڑھے؟“ [سنن دارمي/من كتاب الصللاة/حدیث: 1406]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1408] »
اس روایت کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [أبوداؤد 574] ، [ترمذي 220] ، [أبويعلی 1057] ، [ابن حبان 2397] ، [الموارد 436]
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (1405) Back to Bab Next Hadith → (1407)