بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 1389 — امام نماز کے بعد کس جانب رخ کرے؟
کتب سنن دارمی نماز کے مسائل امام نماز کے بعد کس جانب رخ کرے؟ حدیث 1389
حدیث نمبر: 1389 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ، إِسْرَائِيلَ ، السُّدِّيِّ ، أَنَسًا
أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ السُّدِّيِّ، قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسًا، يَقُولُ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ "يَنْصَرِفُ عَنْ يَمِينِهِ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو اپنے دائیں طرف سے مڑتے دیکھا ہے۔ [سنن دارمي/من كتاب الصللاة/حدیث: 1389]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده حسن، [مكتبه الشامله نمبر: 1391] »
اس روایت کی یہ سند حسن ہے، لیکن حدیث صحیح ہے۔ دیکھئے: [مسلم 708] ، [نسائي 1358] ، [أبويعلی 4042] ، [ابن حبان 1996]
الحكم: إسناده حسن
← پچھلی حدیث (1388) باب پر واپس اگلی حدیث (1390) →