بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن دارمی

حدیث نمبر: 1346 — رکوع سے سر اٹھانے کے بعد کیا کہنا چاہئے
کتب سنن دارمی نماز کے مسائل رکوع سے سر اٹھانے کے بعد کیا کہنا چاہئے حدیث 1346
حدیث نمبر: 1346 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ ، مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ ، الزُّهْرِيِّ ، سَالِمٍ ، ابْنِ عُمَرَ
أَخْبَرَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ، أَنْبأَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، مِثْلَهُ. إِلَّا أَنَّهُ قَالَ:"رَبَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ".
ترجمہ: محمد الیاس بن عبدالقادر
زہری نے سالم سے انہوں نے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ سے اسی طرح کی حدیث روایت کی اور صرف «ربنا ولك الحمد» کہا (یعنی «اللهم ربنا» نہیں کہا)۔ [سنن دارمي/من كتاب الصللاة/حدیث: 1346]
تخریج الحدیث
تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1348] »
اس حدیث کی تخریج اوپر گذر چکی ہے۔
الحكم: إسناده صحيح
← پچھلی حدیث (1345) باب پر واپس اگلی حدیث (1347) →